حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ أَبِي حُرَّةَ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَسَنَ عَنْ رَجُلٍ هَجَرَ امْرَأَتَهُ سَبْعَةَ أَشْهُرٍ؟ قَالَ:" قَدْ أَطَالَ الْهِجْرَانَ! قُلْتُ: يَدْخُلُ عَلَيْهِ الْإِيلَاءُ؟ قَالَ: حَلَفَ؟ قُلْتُ: لَا , قَالَ: لَا إيلَاءَ إلَّا بِيَمِينٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو حرہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص اپنی عورت کو سات مہینے تک چھوڑے رکھے تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اس نے جدائی کو بہت طول دے دیا، میں نے کہا کہ کیا ایلاء داخل ہوجائے گا؟ انہوں نے فرمایا کہ کیا اس نے قسم کھائی تھی؟ میں نے کہا نہیں، انہوں نے فرمایا کہ ایلاء قسم کے بغیر نہیں ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19690]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19690، ترقيم محمد عوامة 18954)