☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مجنون کی طلاق کا حکم
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطلاق← مجنون کی طلاق کا حکم
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 18207 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: نَا عَبْدُ الأَعْلَى، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ:" لَا يَجُوزُ طَلاقُ الْمَجْنُونِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجنون کی طلاق درست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18865]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18865، ترقيم محمد عوامة 18207)
حدیث نمبر: 18208 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ دَاوُدَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " الْمَجْنُونُ لَا يَجُوزُ طَلَاقُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجنون کی طلاق درست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18866]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18866، ترقيم محمد عوامة 18208)
حدیث نمبر: 18209 مصنف ابن ابی شیبہ
وَكِيعٌ ، ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ، الزُّهْرِيِّ ، أَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ ، عُثْمَانَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ ، عَنْ عُثْمَانَ ، قَالَ: " لَيْسَ لِمَجْنُونٍ وَلَا لِسَكْرَانَ طَلَاقٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عثمان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجنون اور نشہ میں مبتلا کی طلاق درست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18867]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18867، ترقيم محمد عوامة 18209)
حدیث نمبر: 18210 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنْ هَارُونَ، قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ سِيرِينَ عَنْ طَلَاقِ الْمَجْنُونِ؟ فَقَالَ:" لَيْسَ بِشَيْءٍ , وَالسُّلْطَانُ يَنْظُرُ فِيهِ يُسْأَلُ الْبَيِّنَةَ أَنَّهُ طَلَّقَ، وَتُصْبَرُ يَمِينَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہارون رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ سے مجنون کی طلاق کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ کوئی چیز نہیں۔ سلطان اس میں غور فکرکرے گا اور گواہی طلب کرے گا کہ اس نے طلاق دی ہے اور قسم کا انتظار کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18868]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18868، ترقيم محمد عوامة 18210)
حدیث نمبر: 18211 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ حَبِيبٍ، عَنْ عَمْرٍو، قَالَ: سُئِلَ جَابِرٌ عَنْ " رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ وَهُوَ مَجْنُونٌ حِينَ أَخَذَهُ جُنُونُهُ؟ قَالَ: يَجُوزُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت جابر رحمہ اللہ سے مجنون کی طلاق کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ کوئی درست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18869]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18869، ترقيم محمد عوامة 18211)
حدیث نمبر: 18212 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: " لَا يَجُوزُ طَلَاقُ الْمَجْنُونِ إذَا أَخَذَتْهُ فَإِذَا صَحَّ فَهُوَ جَائِزٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجنون کی طلاق درست نہیں، جب وہ صحیح ہوجائے تو اس کی طلاق درست ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18870]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18870، ترقيم محمد عوامة 18212)