حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنْ هَارُونَ، قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ سِيرِينَ عَنْ طَلَاقِ الْمَجْنُونِ؟ فَقَالَ:" لَيْسَ بِشَيْءٍ , وَالسُّلْطَانُ يَنْظُرُ فِيهِ يُسْأَلُ الْبَيِّنَةَ أَنَّهُ طَلَّقَ، وَتُصْبَرُ يَمِينَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ہارون رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ سے مجنون کی طلاق کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ کوئی چیز نہیں۔ سلطان اس میں غور فکرکرے گا اور گواہی طلب کرے گا کہ اس نے طلاق دی ہے اور قسم کا انتظار کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18868]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18868، ترقيم محمد عوامة 18210)