حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ حَبِيبٍ، عَنْ عَمْرٍو، قَالَ: سُئِلَ جَابِرٌ عَنْ " رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ وَهُوَ مَجْنُونٌ حِينَ أَخَذَهُ جُنُونُهُ؟ قَالَ: يَجُوزُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرو رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت جابر رحمہ اللہ سے مجنون کی طلاق کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ کوئی درست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18869]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18869، ترقيم محمد عوامة 18211)