☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر کوئی شخص کسی عورت سے زنا کرے تو کیا اس کی بیٹی سے شادی کرسکتا ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← اگر کوئی شخص کسی عورت سے زنا کرے تو کیا اس کی بیٹی سے شادی کرسکتا ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 18013 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، قال: نَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، وَالْحَسَنِ. قَالَا: " إذَا زَنَا الرَّجُلُ بِالْمَرْأَةِ فَلَيْسَ لَهُ أَنْ يَتَزَوَّجَ ابْنَتَهَا وَلَا أُمَّهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ اور حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے کسی عورت سے زنا کیا تو اس کی بیٹی یا اسکی ماں سے شادی نہیں کرسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18656]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18656، ترقيم محمد عوامة 18013)
حدیث نمبر: 18014 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " إذَا أَتَى الرَّجُلُ الْمَرْأَةَ حَرَامًا ؛ حَرُمَتْ عَلَيْهِ ابْنَتُهَا، وَإِذَا أَتَى ابْنَتَهَا ؛ حَرُمَتْ عَلَيْهِ أُمُّهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے کسی عورت سے زنا کیا تو اس کی بیٹی اس پر حرام ہوجائے گی اور اگر اس کی بیٹی سے زنا کیا تو اس کی ماں حرام ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18657]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18657، ترقيم محمد عوامة 18014)
حدیث نمبر: 18015 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، وَعَطَاءٍ، في " الرَّجُلِ يَفْجُرُ بِالْمَرْأَةِ قَالَا:" لَا يَحِلُّ لَهُ شَيْءٌ مِنْ بَنَاتِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ اور حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے کسی عورت سے زنا کیا تو اس کی بیٹی اس کے لئے حلال نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18658]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18658، ترقيم محمد عوامة 18015)
حدیث نمبر: 18016 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُسَبِّحٍ، قَالَ: سَأَلْتُ إبْرَاهِيمَ، عَنْ " رَجُلٍ فَجَرَ بِأَمَةٍ ثُمَّ أَرَادَ أَنْ يَتَزَوَّجَ أُمَّهَا؟ قَالَ:" لَا يَتَزَوَّجُهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن مسبح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ آدمی نے ایک باندی سے زنا کیا تو کیا اس کی ماں سے شادی کرسکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا نہیں کرسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18659]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18659، ترقيم محمد عوامة 18016)