حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُسَبِّحٍ، قَالَ: سَأَلْتُ إبْرَاهِيمَ، عَنْ " رَجُلٍ فَجَرَ بِأَمَةٍ ثُمَّ أَرَادَ أَنْ يَتَزَوَّجَ أُمَّهَا؟ قَالَ:" لَا يَتَزَوَّجُهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن مسبح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ آدمی نے ایک باندی سے زنا کیا تو کیا اس کی ماں سے شادی کرسکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا نہیں کرسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18659]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18659، ترقيم محمد عوامة 18016)