حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " إذَا أَتَى الرَّجُلُ الْمَرْأَةَ حَرَامًا ؛ حَرُمَتْ عَلَيْهِ ابْنَتُهَا، وَإِذَا أَتَى ابْنَتَهَا ؛ حَرُمَتْ عَلَيْهِ أُمُّهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے کسی عورت سے زنا کیا تو اس کی بیٹی اس پر حرام ہوجائے گی اور اگر اس کی بیٹی سے زنا کیا تو اس کی ماں حرام ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18657]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18657، ترقيم محمد عوامة 18014)