☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ما ذكر في الزنا وما جاء فيه
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب النكاح← ما ذكر في الزنا وما جاء فيه
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 11
Hadith No.: 17930 Musannaf Ibn Abi Shaibah
إسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ ، لَيْثٍ ، مُدْرِكٍ ، ابْنِ أَبِي أَوْفَى
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا إسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ مُدْرِكٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي أَوْفَى ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا يَزْنِي حِينَ يَزْنِي وَهُوَ مُؤْمِنٌ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی اوفیٰ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ زانی جب زنا کرتا ہے تو مومن نہیں ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18570]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18570، ترقيم محمد عوامة 17930)
Hadith No.: 17931 Musannaf Ibn Abi Shaibah
الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى ، شُعْبَةَ ، فِرَاسٍ ، مُدْرِكٍ ، ابْنِ أَبِي أَوْفَى
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ فِرَاسٍ ، عَنْ مُدْرِكٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي أَوْفَى ، عَنِ النَّبِيِّ عَلَيْهِ السَّلامُ، مِثْلَهُ
Translation: اردو ترجمہ
ایک اور سند سے یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18571]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18571، ترقيم محمد عوامة 17931)
Hadith No.: 17932 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبَّادٍ، عَنْ أَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ، قَالَ: " تُعْرَفُ الزُّنَاةُ بِنَتِنِ فُرُوجِهِمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابان بن عثمان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ قیامت کے دن زنا کار لوگ اپنی شرمگاہوں کی بدبو سے پہچانے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18572]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18572، ترقيم محمد عوامة 17932)
Hadith No.: 17933 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ أَبِي الضُّحَى، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ: " إنَّ أَكْبَرَ مَا يُصِيبُ النَّاسَ مِنَ الذُّنُوبِ: الزِّنَا، هُوَ شَهْوَةٌ وَلَيْسَ لَهُ رِيحٌ، وَلَا يَكَادُ تُقَامُ حُدُودُهُ!"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مسروق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ لوگ سب سے زیادہ زنا کا شکار ہوتے ہیں وہ شہوت ہے، اس کی کوئی بو نہیں کہ پکڑا جاسکے اور حدود قائم کی جاسکیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18573]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18573، ترقيم محمد عوامة 17933)
Hadith No.: 17934 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ زَكَرِيَّا بْنِ صُهَيْبٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، قَالَ:" بَلَغَنِي أَنَّ أَكْثَرَ ذُنُوبِ أَهْلِ الْجَنَّةِ فِي النِّسَاءِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو صالح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھے خبر ملی ہے کہ اہل جنت کے اکثر گناہ عورتوں میں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18574]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18574، ترقيم محمد عوامة 17934)
Hadith No.: 17935 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ , أَنَّهُ قَالَ لِغِلْمَانِهِ: " مَنْ أَرَادَ مِنْكُمُ الْبَاءَةَ ؛ زَوَّجْنَاهُ , لَا يَزْنِي مِنْكُمُ الزَّانِي إلَّا نَزَعَ اللَّهُ نُورَ الْإِيمَانِ مِنْ قَلْبِهِ، فَإِنْ شَاءَ أَنْ يَرُدَّهُ رَدَّهُ، وَإِنْ شَاءَ أَنْ يَمْنَعَهُ ؛ مَنَعَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے اپنے غلاموں سے فرمایا کہ جو تم میں سے پاکدامنی چاہتا ہے تو ہم اس کی شادی کرادیتے ہیں۔ جب تم میں سے کوئی زنا کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس سے ایمان کے نور کو چھین لیتا ہے اور پھر چاہتا تو لوٹا دیتا ہے اور اگر چاہتا ہے تو نہیں لوٹاتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18575]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18575، ترقيم محمد عوامة 17935)
Hadith No.: 17936 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنِ الْعَوَّامِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ مُدْرِكٍ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: " الْإِيمَانُ بَزَّةٌ، فَمَنْ زَنَا، فَارَقَهُ الْإِيمَانُ، فَمَنْ لَامَ نَفْسَهُ وَرَاجَعَ ؛ رَاجَعَهُ الْإِيمَانُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایمان گناہوں سے روکنے والا وصف ہے، جب انسان زنا کرتا ہے تو ایمان اس سے دور ہوجاتا ہے اور جو نفس کو ملامت کرتا ہے تو اس کا ایمان واپس آجاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18576]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18576، ترقيم محمد عوامة 17936)
Hadith No.: 17937 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ ، سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ ، أَبِي عُثْمَانَ ، أُسَامَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ ، عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ ، عَنْ أُسَامَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَا تَرَكْتُ بَعْدِي عَلَى أُمَّتِي فِتْنَةً أَضَرَّ عَلَى الرِّجَالِ مِنَ النِّسَاءِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اسامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میں نے اپنی امت کے مردوں کے لئے اپنے بعد عورتوں سے بڑا فتنہ کوئی نہیں دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18577]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18577، ترقيم محمد عوامة 17937)
Hadith No.: 17938 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: " لَمْ يَكُنْ كُفْرُ مَنْ مَضَى إلَّا مِنْ قِبَلِ النِّسَاءِ، وَهُوَ كَائِنٌ كُفْرُ مَنْ بَقِيَ مِنْ قِبَلِ النِّسَاءِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ تم سے پہلے والے لوگوں کا کفر عورتوں کی وجہ سے تھا اور آئندہ بھی کفر عورتوں کی وجہ سے ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18578]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18578، ترقيم محمد عوامة 17938)
Hadith No.: 17939 Musannaf Ibn Abi Shaibah
يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، يَحْيَى بْنِ عَبَّادٍ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ ، أَبِيهِ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبَّادٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , يَقُولُ: " لَا يَزْنِي الزَّانِي حِينَ يَزْنِي وَهُوَ مُؤْمِنٌ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب آدمی زنا کرتا ہے تو اس وقت مومن نہیں ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18579]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18579، ترقيم محمد عوامة 17939)
Hadith No.: 17940 Musannaf Ibn Abi Shaibah
يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ، بَعْجَةَ الْجُهَنِيِّ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا، قَالَ: نَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ، عَنْ بَعْجَةَ الْجُهَنِيِّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِمِثْلِهِ
Translation: اردو ترجمہ
ایک اور سند سے یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18580]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18580، ترقيم محمد عوامة 17940)