أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنِ الْعَوَّامِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ مُدْرِكٍ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: " الْإِيمَانُ بَزَّةٌ، فَمَنْ زَنَا، فَارَقَهُ الْإِيمَانُ، فَمَنْ لَامَ نَفْسَهُ وَرَاجَعَ ؛ رَاجَعَهُ الْإِيمَانُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایمان گناہوں سے روکنے والا وصف ہے، جب انسان زنا کرتا ہے تو ایمان اس سے دور ہوجاتا ہے اور جو نفس کو ملامت کرتا ہے تو اس کا ایمان واپس آجاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18576]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18576، ترقيم محمد عوامة 17936)