حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ أَبِي الضُّحَى، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ: " إنَّ أَكْبَرَ مَا يُصِيبُ النَّاسَ مِنَ الذُّنُوبِ: الزِّنَا، هُوَ شَهْوَةٌ وَلَيْسَ لَهُ رِيحٌ، وَلَا يَكَادُ تُقَامُ حُدُودُهُ!"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مسروق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ لوگ سب سے زیادہ زنا کا شکار ہوتے ہیں وہ شہوت ہے، اس کی کوئی بو نہیں کہ پکڑا جاسکے اور حدود قائم کی جاسکیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18573]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18573، ترقيم محمد عوامة 17933)