☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قرآن مجید کی آیت {عَلِمَ اللّٰہُ أَنَّکُمْ سَتَذْْکُرُوْنَھُنَّ} کی تفسیر
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← قرآن مجید کی آیت {عَلِمَ اللّٰہُ أَنَّکُمْ سَتَذْْکُرُوْنَھُنَّ} کی تفسیر
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 17697 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: نَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ: آية 5 قَالَ: عَلِمَ اللَّهُ أَنَّكُمْ سَتَذْكُرُونَهُنَّ سورة البقرة آية 235 قَالَ:" ذِكْرُهُ إيَّاهَا فِي نَفْسِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { عَلِمَ اللّٰہُ أَنَّکُمْ سَتَذْْکُرُوْنَھُنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد مرد کا عورت کو اپنے دل میں یاد کرنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18313]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18313، ترقيم محمد عوامة 17697)
حدیث نمبر: 17698 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ يَزِيدَ، عَنِ الْحَسَنِ: عَلِمَ اللَّهُ أَنَّكُمْ سَتَذْكُرُونَهُنَّ سورة البقرة آية 235 قَالَ:" فِي الْخِطْبَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { عَلِمَ اللّٰہُ أَنَّکُمْ سَتَذْْکُرُوْنَھُنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد پیام نکاح میں یاد کرنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18314]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18314، ترقيم محمد عوامة 17698)