حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ يَزِيدَ، عَنِ الْحَسَنِ: عَلِمَ اللَّهُ أَنَّكُمْ سَتَذْكُرُونَهُنَّ سورة البقرة آية 235 قَالَ:" فِي الْخِطْبَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { عَلِمَ اللّٰہُ أَنَّکُمْ سَتَذْْکُرُوْنَھُنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد پیام نکاح میں یاد کرنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18314]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18314، ترقيم محمد عوامة 17698)