حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: نَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ: آية 5 قَالَ: عَلِمَ اللَّهُ أَنَّكُمْ سَتَذْكُرُونَهُنَّ سورة البقرة آية 235 قَالَ:" ذِكْرُهُ إيَّاهَا فِي نَفْسِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { عَلِمَ اللّٰہُ أَنَّکُمْ سَتَذْْکُرُوْنَھُنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد مرد کا عورت کو اپنے دل میں یاد کرنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18313]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18313، ترقيم محمد عوامة 17697)