☽ 17 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
الرجل يطلق امرأته طلاقا بائنا قبل أن يدخل بها ثم يجامعها وهو يرى أن له عليها رجعة، ما لها من الصداق؟
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب النكاح← الرجل يطلق امرأته طلاقا بائنا قبل أن يدخل بها ثم يجامعها وهو يرى أن له عليها رجعة، ما لها من الصداق؟
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 13
حديث رقم: 17517 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَدِيٍّ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي " الرَّجُلِ يُطَلِّقُ امْرَأَتَهُ تَطْلِيقَةً أَوْ تَطْلِيقَتَيْنِ قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا ثُمَّ غَشِيَهَا وَهُوَ يَرَى أَنَّ لَهُ عَلَيْهَا رَجْعَةً؟ قَالَ: لَهَا الصَّدَاقُ وَيُفَرَّقُ بَيْنَهُمَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی اپنی بیوی کو دخول سے پہلے ایک یا دو طلاقیں دیدے اور یہ سمجھتے ہوئے اس سے جماع کرے کہ ابھی رجوع کا حق باقی ہے تو عورت کو مہر ملے گا اور دونوں کے درمیان جدائی کرادی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18119]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18119، ترقيم محمد عوامة 17517)
حديث رقم: 17518 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاءٍ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، فِي " رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ ثُمَّ غَشِيَهَا وَهُوَ يَرَى أَنَّ لَهُ عَلَيْهَا رَجْعَةً قَالَ: لَهَا الصَّدَاقُ كَامِلًا ؛ لِغِشْيَانِهِ إيَّاهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو (دخول سے پہلے) طلاق دی اور پھر اس سے یہ سمجھتے ہوئے وطی کرلی کہ اسے رجوع کا حق حاصل ہے تو اس عورت کو پورا مہر ملے گا۔ کیونکہ مرد عورت سے جماع کرچکا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18120]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18120، ترقيم محمد عوامة 17518)
حديث رقم: 17519 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاءٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ مَطَرٍ،، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ: " لَهَا الصَّدَاقُ كَامِلًا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو (دخول سے پہلے) طلاق دی اور پھر اس سے یہ سمجھتے ہوئے وطی کرلی کہ اسے رجوع کا حق حاصل ہے تو اس عورت کو پورا مہر ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18121]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18121، ترقيم محمد عوامة 17519)
حديث رقم: 17520 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاءٍ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ يُونُسَ عَنِ الْحَسَنِ قَالَ:" لَهَا الصَّدَاقُ كَامِلًا
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو (دخول سے پہلے) طلاق دی اور پھر اس سے یہ سمجھتے ہوئے وطی کرلی کہ اسے رجوع کا حق حاصل ہے تو اس عورت کو پورا مہر ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18122]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18122، ترقيم محمد عوامة 17520)
حديث رقم: 17521 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاءٍ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَهَا صَدَاقٌ وَنِصْفُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو (دخول سے پہلے) طلاق دی اور پھر اس سے یہ سمجھتے ہوئے وطی کرلی کہ اسے رجوع کا حق حاصل ہے تو اس عورت کو پورا مہر اور نصف ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18123]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18123، ترقيم محمد عوامة 17521)
حديث رقم: 17522 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، فِي رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا وَاحِدَةً ثُمَّ غَشِيَهَا وَهُوَ يَرَى أَنَّ لَهُ عَلَيْهَا الرَّجْعَةَ قَالَ:" يُفَرَّقُ بَيْنَهُمَا وَلَهَا الصَّدَاقُ كَامِلًا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو (دخول سے پہلے) طلاق دی اور پھر اس سے یہ سمجھتے ہوئے وطی کرلی کہ اسے رجوع کا حق حاصل ہے تو ان دونوں کے درمیان جدائی کرادی جائے گی اور اس عورت کو پورا مہر ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18124]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18124، ترقيم محمد عوامة 17522)
حديث رقم: 17523 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَهَا صَدَاقٌ وَنِصْفُ"،
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو (دخول سے پہلے) طلاق دی اور پھر اس سے یہ سمجھتے ہوئے وطی کرلی کہ اسے رجوع کا حق حاصل ہے تو اس عورت کو پورا مہر اور نصف ملے گا۔ اور حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اسے پورا مہر ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18125]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18125، ترقيم محمد عوامة 17523)
حديث رقم: 17524 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا الضَّحَّاكُ بْنُ مَخْلَدٍ، عَنِ الْمُثَنَّى، عَنْ عَطَاءٍ، فِي " رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ ثَلَاثًا وَجَهِلَ فَأَصَابَهَا؟ قَالَ: لَهَا الصَّدَاقُ كَامِلًا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دیں، پھر جہالت کی وجہ سے اس سے جماع کرلیا تو اس عورت کو پورا مہر ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18127]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18127، ترقيم محمد عوامة 17524)
حديث رقم: 17525 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ هَارُونَ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " لَهَا صَدَاقٌ وَنِصْفُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو (دخول سے پہلے) طلاق دی اور پھر اس سے یہ سمجھتے ہوئے وطی کرلی کہ اسے رجوع کا حق حاصل ہے تو اس عورت کو پورا مہر اور نصف ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18128]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18128، ترقيم محمد عوامة 17525)
حديث رقم: 17526 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ حَمَّادٍ، قَالَ: " صَدَاقٌ وَنِصْفُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو (دخول سے پہلے) طلاق دی اور پھر اس سے یہ سمجھتے ہوئے وطی کرلی کہ اسے رجوع کا حق حاصل ہے تو اس عورت کو پورا مہر اور نصف ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18129]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18129، ترقيم محمد عوامة 17526)
حديث رقم: 17527 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ حَبِيبٍ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ: سُئِلَ عَمَّنْ تَزَوَّجَ امْرَأَةً ثُمَّ طَلَّقَهَا قَبْلَ أَنْ يَمَسَّهَا، ثُمَّ قِيلَ لَهُ: إنَّهَا لَمْ تَحْرُمْ عَلَيْكَ فَدَخَلَ بِهَا بِالنِّكَاحِ الْأَوَّلِ فَمَكَثَتْ عندَهُ سَنَتَيْنِ فَوَلَدَتْ لَهُ أَوْلَادًا، فَعَلِمَ بِذَلِكَ أَنَّهَا عَلَيْهِ حَرَامٌ، قَالَ:" يُفَرَّقُ بَيْنَهُمَا وَيُعْطِي الْمَرْأَةَ بِنِكَاحِهَا الْأَوَّلِ نِصْفَ مَهْرِهَا" وَبِدُخُولِهِ بِهَا وَمُجَامَعَتِهِ إيَّاهَا مَهْرًا كَامِلًا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن زید رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی آدمی اپنی بیوی کو چھونے سے پہلے اسے طلاق دے دے اور اسے کہا جائے کہ وہ تجھ پر حرام نہیں ہوئی، اور وہ پہلے نکاح کی بنیاد پر اس سے جماع کرلے اور وہ عورت اس مرد کے پاس دو سال تک ٹھہری رہے اور اولاد کو جنم دے پھر انہیں علم ہو کہ یہ عورت تو اس مرد پر حرام ہوگئی ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟ حضرت جابر بن زید رحمہ اللہ نے فرمایا کہ ان دونوں کے درمیان جدائی کرائی جائے گی، وہ عورت کو پہلے نکاح کی وجہ سے آدھا مہر دے گا اور دخول اور جماع کی وجہ سے پورا مہر دے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18130]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18130، ترقيم محمد عوامة 17527)
حديث رقم: 17528 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ ابْنِ سَالِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " لَهَا الصَّدَاقُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو (دخول سے پہلے) طلاق دی اور پھر اس سے یہ سمجھتے ہوئے وطی کرلی کہ اسے رجوع کا حق حاصل ہے تو اس عورت کو پورامہر ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18131]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18131، ترقيم محمد عوامة 17528)
حديث رقم: 17529 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَهَا صَدَاقٌ وَنِصْفُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو (دخول سے پہلے) طلاق دی اور پھر اس سے یہ سمجھتے ہوئے وطی کرلی کہ اسے رجوع کا حق حاصل ہے تو اس عورت کو پورا مہر اور نصف ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18132]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18132، ترقيم محمد عوامة 17529)