حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاءٍ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ يُونُسَ عَنِ الْحَسَنِ قَالَ:" لَهَا الصَّدَاقُ كَامِلًا
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو (دخول سے پہلے) طلاق دی اور پھر اس سے یہ سمجھتے ہوئے وطی کرلی کہ اسے رجوع کا حق حاصل ہے تو اس عورت کو پورا مہر ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18122]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18122، ترقيم محمد عوامة 17520)