حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَهَا صَدَاقٌ وَنِصْفُ"،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو (دخول سے پہلے) طلاق دی اور پھر اس سے یہ سمجھتے ہوئے وطی کرلی کہ اسے رجوع کا حق حاصل ہے تو اس عورت کو پورا مہر اور نصف ملے گا۔ اور حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اسے پورا مہر ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18125]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18125، ترقيم محمد عوامة 17523)