☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ما قالوا في التي وهبت نفسها للنبى ﷺ
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب النكاح← ما قالوا في التي وهبت نفسها للنبى ﷺ
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 8
Hadith No.: 17456 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كَانَ يُقَالُ:" إنَّ خَوْلَةَ بِنْتَ حَكِيمٍ مِنَ اللَّاتِي وَهَبْنَ أَنْفُسَهُنَّ لِلنَّبِيِّ عَلَيْهِ السَّلامُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زبیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ خولہ بنت حکیم رضی اللہ عنہا ان عورتوں میں سے ہیں جنہوں نے اپنا نفس نبی 5 کے لئے ہبہ کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18055]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18055، ترقيم محمد عوامة 17456)
Hadith No.: 17457 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ مُجَاهِدٍ: وَامْرَأَةً مُؤْمِنَةً إِنْ وَهَبَتْ نَفْسَهَا لِلنَّبِيِّ سورة الأحزاب آية 50 قَالَ:" لَمْ تَهَبْ نَفْسَهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { وَامْرَأَۃً مُؤْمِنَۃً إِنْ وَہَبَتْ نَفْسَہَا لِلنَّبِیِّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس عورت نے اپنا نفس ہبہ نہیں کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18056]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18056، ترقيم محمد عوامة 17457)
Hadith No.: 17458 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ: كَتَبَ عَبْدُ الْمَلِكِ إلَى أَهْلِ الْمَدِينَةِ يَسْأَلُهُمْ؟ قَالَ: فَكَتَبَ إلَيْهِ عَلِيٌّ، قَالَ شُعْبَةُ: وَظَنِّي أَنَّهُ ابْنُ حُسَيْنٍ، قَالَ: وَأَخْبَرَنِي أَبَانُ بْنُ تَغْلِبَ، عَنِ الْحَكَمِ، أَنَّهُ عَلِيُّ بْنُ حُسَيْنٍ، قَالَ: " هِيَ امْرَأَةٌ مِنَ الْأَزْدِ، يُقَالُ لَهَا أُمَّ شَرِيكٍ وَهَبَتْ نَفْسَهَا لِلنَّبِيِّ، صَلَى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عبد الملک نے مدینہ والوں سے اس عورت کے بارے میں پوچھنے کے لئے خط لکھا تو جواب میں حضرت علی رضی اللہ عنہ بن حسین رحمہ اللہ نے لکھا کہ وہ قبیلہ ازد کی ام شریک نامی عورت تھیں جنہوں نے اپنا نفس حضور 5 کے لئے ہبہ کردیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18057]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18057، ترقيم محمد عوامة 17458)
Hadith No.: 17459 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، قال: حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي السَّفَرِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ:" أَنَّهَا امْرَأَةٌ مِنَ الْأَنْصَارِ وَهَبَتْ نَفْسَهَا لِلنَّبِيِّ، وَهِيَ مِمَّنْ أَرْجَأَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ ایک انصاری عورت تھیں جنہوں نے اپنا نفس حضور 5 کے لئے ہبہ کردیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18058]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18058، ترقيم محمد عوامة 17459)
Hadith No.: 17460 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: وَحَدَّثَنِي أَهْلُ الْمَدِينَةِ: أَنَّهُمْ كَانُوا يَقُولُونَ لِلشَّيْءِ:" لَهُوَ أَعْظَمُ نِجْيًّا مِنْ نِجْيِّ أُمِّ شَرِيكٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مدینہ والے کسی بہت زیادہ برکت والی چیز کے بارے میں کہا کرتے تھے کہ وہ ام شریک کے مشکیزے سے بھی زیادہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18059]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18059، ترقيم محمد عوامة 17460)
Hadith No.: 17461 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ، وَعُمَرَانَ بْنِ الْحَكَمِ، وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدَةَ، قَالُوا: " الَّتِي وَهَبَتْ نَفْسَهَا لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَيْمُونَةُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن کعب، حضرت عمر بن حکم اور حضرت عبداللہ بن عبیدہ s فرماتے ہیں کہ جس عورت نے اپنا نفس حضور 5 کو ہبہ کردیا تھا وہ حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18060]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18060، ترقيم محمد عوامة 17461)
Hadith No.: 17462 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا شَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ، عَنْ وَرْقَاءَ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ: وَامْرَأَةً مُؤْمِنَةً إِنْ وَهَبَتْ نَفْسَهَا لِلنَّبِيِّ سورة الأحزاب آية 50 قَالَ:" بِغَيْرِ صَدَاقٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { وَامْرَأَۃً مُؤْمِنَۃً إِنْ وَہَبَتْ نَفْسَہَا لِلنَّبِیِّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد بغیر مہر کے نکاح کرنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18061]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18061، ترقيم محمد عوامة 17462)
Hadith No.: 17463 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ: وَامْرَأَةً مُؤْمِنَةً إِنْ وَهَبَتْ نَفْسَهَا لِلنَّبِيِّ سورة الأحزاب آية 50 قَالَ:" فَعَلَتْ، وَلَمْ يَفْعَلْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { وَامْرَأَۃً مُؤْمِنَۃً إِنْ وَہَبَتْ نَفْسَہَا لِلنَّبِیِّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ عورت نے تو نفس ہبہ کردیا تھا لیکن حضور 5 نے قبول نہیں فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18062]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18062، ترقيم محمد عوامة 17463)