حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: وَحَدَّثَنِي أَهْلُ الْمَدِينَةِ: أَنَّهُمْ كَانُوا يَقُولُونَ لِلشَّيْءِ:" لَهُوَ أَعْظَمُ نِجْيًّا مِنْ نِجْيِّ أُمِّ شَرِيكٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مدینہ والے کسی بہت زیادہ برکت والی چیز کے بارے میں کہا کرتے تھے کہ وہ ام شریک کے مشکیزے سے بھی زیادہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18059]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18059، ترقيم محمد عوامة 17460)