حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ: وَامْرَأَةً مُؤْمِنَةً إِنْ وَهَبَتْ نَفْسَهَا لِلنَّبِيِّ سورة الأحزاب آية 50 قَالَ:" فَعَلَتْ، وَلَمْ يَفْعَلْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { وَامْرَأَۃً مُؤْمِنَۃً إِنْ وَہَبَتْ نَفْسَہَا لِلنَّبِیِّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ عورت نے تو نفس ہبہ کردیا تھا لیکن حضور 5 نے قبول نہیں فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18062]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18062، ترقيم محمد عوامة 17463)