☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17463
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17463
حدیث نمبر: 17463 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ: وَامْرَأَةً مُؤْمِنَةً إِنْ وَهَبَتْ نَفْسَهَا لِلنَّبِيِّ سورة الأحزاب آية 50 قَالَ:" فَعَلَتْ، وَلَمْ يَفْعَلْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { وَامْرَأَۃً مُؤْمِنَۃً إِنْ وَہَبَتْ نَفْسَہَا لِلنَّبِیِّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ عورت نے تو نفس ہبہ کردیا تھا لیکن حضور 5 نے قبول نہیں فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18062]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18062، ترقيم محمد عوامة 17463)
پچھلی حدیث → (17462) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17464)