حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ عَوْفٍ، قَالَ: نَا أَشْيَاخُ عُمَريونَ مِنْ جُلَسَاءِ قَسَامَةَ بْنِ زُهَيْرٍ، أَنَّ هَمَّامَ بْنَ عُمَيْرٍ، رَجُلًا مِنْ بَنِي تَيْمِ اللَّهِ، كَانَ جَمَعَ بَيْنَ أُخْتَيْنِ فِي الْجَاهِلِيَّةِ، فَلَمْ يُفَرِّقْ بَيْنَ وَاحِدَةٍ مِنْهُمَا حَتَّى كَانَ فِي خِلَافَةِ عُمَرَ، وَأَنَّهُ رُفِعَ شَأْنُهُ إلَى عُمَرَ فَأَرْسَلَ إلَيْهِ، فَقَالَ:" اخْتَرْ إحْدَاهُمَا وَاللَّهِ لَئِنْ قَرَبْتَ الْأُخْرَى لَأَضْرِبَنَّ رَأْسَكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عوف رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ قبیلہ بنو تیم اللہ کے ھمام بن عمیر نامی آدمی کے پاس جاہلیت میں دوسگی بہنیں (بیوی یاباندی کے طورپر) تھیں۔ اور ان میں سے کسی سے بھی علیحدگی اختیار نہیں کی۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی خلافت کے زمانے میں اس کا معاملہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے سامنے پیش کیا گیا تو آپ نے اس کو پیغام دیا کہ دونوں میں سے ایک کو اختیار کرلو اور خدا کی قسم اگر تم دوسری کے پاس گئے تو میں تمہارے سر پر ماروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18063]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18063، ترقيم محمد عوامة 17464)