☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جب خلوت کے لئے دروازہ بند کردیا اور پردہ ڈال دیا تو مہر واجب ہوگیا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← جب خلوت کے لئے دروازہ بند کردیا اور پردہ ڈال دیا تو مہر واجب ہوگیا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 16
حدیث نمبر: 16953 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ : " إذَا أَغْلَقَ بَابًا وَأَرْخَى سِتْرًا أَوْ كَشَفَ خِمَارًا ؛ فَقَدْ وَجَبَ الصَّدَاقُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب خلوت کے لئے دروازہ بند کردیا اور پردہ ڈال دیا تو مہر واجب ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17521]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17521، ترقيم محمد عوامة 16953)
حدیث نمبر: 16954 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ عُمَرَ ، بِمِثْلِهِ , زَادَ فِيهِ:" وَخَلَا بِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ایک اور سند سے کچھ اضافے کے ساتھ یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17522]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17522، ترقيم محمد عوامة 16954)
حدیث نمبر: 16955 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيٌّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ الْمِنْهَالِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ عَبَّادِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: قَالَ عَلِيٌّ : " إذَا أَرْخَى سِتْرًا عَلَى امْرَأَتِهِ وَأَغْلَقَ بَابًا وَجَبَ الصَّدَاقُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب خلوت کے لئے دروازہ بند کردیا اور پردہ ڈال دیا تو مہر واجب ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17523]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17523، ترقيم محمد عوامة 16955)
حدیث نمبر: 16956 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ الْمِنْهَالِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ حَيَّانَ بْنِ مَرْثَدٍ، عَنْ عَلِيٍّ ، مِثْلَهُ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ایک اور سند سے یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17524]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17524، ترقيم محمد عوامة 16956)
حدیث نمبر: 16957 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ ، وَعَلِيًّا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنِ الْأَحْنَفِ، أَنَّ عُمَرَ ، وَعَلِيًّا ، قَالَا: " إذَا أَغْلَقَ بَابًا أَوْ أَرْخَى سِتْرًا فَلَهَا الصَّدَاقُ وَعَلَيْهَا الْعِدَّةُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب خلوت کے لئے دروازہ بند کردیا اور پردہ ڈال دیا تو مہر واجب ہوگیا۔ اور عورت پر عدت بھی واجب ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17525]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17525، ترقيم محمد عوامة 16957)
حدیث نمبر: 16958 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، أَنّ " رَجُلًا تَزَوَّجَ امْرَأَةً، فَقَالَ عندَهَا، فَأَرْسَلَ مَرْوَانُ إلَى زَيْدٍ، فَقَالَ: لَهَا الصَّدَاقُ كَامِلًا , فَقَالَ مَرْوَانُ: إنَّهُ مِمَّنْ لَا يُتَّهَمُ , فَقَالَ لَهُ زَيْدٌ: لَوْ أَنَّهَا جَاءَتْ بِحَمْلٍ أَوْ بِوَلَدٍ أَكُنْتَ تُقِيمُ عَلَيْهَا الْحَدَّ؟"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سلیمان بن یسار فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے کسی عورت سے شادی کی اور اس کے ساتھ دوپہر کو کچھ وقت گزارا۔ مروان نے حضرت زید سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ ایسی عورت کے لئے پورا مہر ہوگا۔ مروان نے کہا کہ وہ شخص ان لوگوں میں سے نہیں جنہیں متہم کیا جائے۔ حضرت زید نے فرمایا کہ اگر وہ حاملہ ہوجائے یا بچے کو جنم دے تو کیا آپ اس پر حد قائم کریں گے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17526]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17526، ترقيم محمد عوامة 16958)
حدیث نمبر: 16959 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرُ ، وَمُعَاذٌ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، قَالَ: اجْتَمَعَ نَفَرٌ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ عُمَرُ ، وَمُعَاذٌ :" إنَّهُ إذَا أَغْلَقَ الْبَابَ وَأَرْخَى السِّتْرَ فَقَدْ وَجَبَ الصَّدَاقُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر اور حضرت معاذ رضی اللہ عنہ ما فرماتے ہیں کہ جب خلوت کے لئے دروازہ بند کردیا اور پردہ ڈال دیا تو مہر واجب ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17527]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17527، ترقيم محمد عوامة 16959)
حدیث نمبر: 16960 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ عَوْنٍ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى، قَالَ: سَمِعْتُهُ يَقُولُ: " قَضَى الْخُلَفَاءُ الْمَهْدِيُّونَ الرَّاشِدُونَ أَنَّهُ مَنْ أَغْلَقَ بَابًا أَوْ أَرْخَى سِتْرًا فَقَدْ وَجَبَ الْمَهْرُ وَوَجَبَتِ الْعِدَّةُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زرارہ بن اوفی فرماتے ہیں کہ خلفاء راشدین کا فیصلہ تھا کہ جب خلوت کے لئے دروازہ بند کردیا اور پردہ ڈال دیا تو مہر واجب ہوگیا۔ اور اس پر عدت واجب ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17528]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17528، ترقيم محمد عوامة 16960)
حدیث نمبر: 16961 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ : " إذَا أُرْخِيَتِ السُّتُورُ فَقَدْ وَجَبَ الصَّدَاقُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب پردے ڈال دیئے گئے تو مہر واجب ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17529]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17529، ترقيم محمد عوامة 16961)
حدیث نمبر: 16962 مصنف ابن ابی شیبہ
رَجُلٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ، قَالَ: حَدَّثَنِي نَافِعُ بْنُ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ: " إذَا أَرْخَى سِتْرًا أَوْ أَغْلَقَ بَابًا فَقَدْ وَجَبَ الصَّدَاقُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع بن جبیر بن مطعم ایک صحابی سے نقل کرتے ہیں کہ جب خلوت کے لئے دروازہ بند کردیا اور پردہ ڈال دیا تو مہر واجب ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17530]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17530، ترقيم محمد عوامة 16962)
حدیث نمبر: 16963 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ جَعْفَرٍ الْأَحْمَرِ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ أَبِي الْبَخْتَرِيِّ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: " إذَا أَغْلَقَ بَابًا وَأَرْخَى سِتْرًا أَوْخَلَى بِهَا فَلَهَا الصَّدَاقُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب خلوت کے لئے دروازہ بند کردیا اور پردہ ڈال دیا اور خلوت ہوگئی تو مہر واجب ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17531]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17531، ترقيم محمد عوامة 16963)
حدیث نمبر: 16964 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ ، وَعَلِيٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنِ ابْنِ سَالِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عُمَرَ ، وَعَلِيٍّ قَالَا: " إذَا أَرْخَى سِتْرًا أَوْ خَلَى وَجَبَ الْمَهْرُ وَعَلَيْهَا الْعِدَّةُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر اور حضرت علی رضی اللہ عنہ ما فرماتے ہیں کہ جب خلوت کے لئے پردہ ڈال دیایا خلوت اختیار کرلی تو مہر واجب ہوگیا اور عدت واجب ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17532]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17532، ترقيم محمد عوامة 16964)
حدیث نمبر: 16965 مصنف ابن ابی شیبہ
جَابِرٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ مَطَرٍ، عَنْ حَيَّانَ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: " إذَا نَظَرَ إلَى فَرْجِهَا ثُمَّ طَلَّقَهَا فَلَهَا الصَّدَاقُ وَعَلَيْهَا الْعِدَّةُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ آدمی نے جب عورت کی شرمگاہ کو دیکھا اور پھر اسے طلاق دے دی تو مرد پر مہر واجب اور عورت پر عدت واجب ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17533]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17533، ترقيم محمد عوامة 16965)
حدیث نمبر: 16966 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " إذَا أُجِيفَتِ الْأَبْوَابُ وَأُرْخِيَتِ السُّتُورُ وَجَبَ الصَّدَاقُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب خلوت کے لئے دروازہ بند کردیا اور پردہ ڈال دیا تو مہر واجب ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17534]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17534، ترقيم محمد عوامة 16966)
حدیث نمبر: 16967 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا اطَّلَعَ مِنْهَا عَلَى مَا لَا يَحِلُّ لِغَيْرِهِ وَجَبَ الصَّدَاقُ وَعَلَيْهَا الْعِدَّةُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب خاوند نے بیوی کی ان جگہوں کو دیکھ لیا جنہیں دیکھنا کسی اور کے لئے حلال نہیں تو مہر اور عدت واجب ہوگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17535]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17535، ترقيم محمد عوامة 16967)
حدیث نمبر: 16968 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ مُبَارَكٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَوْبَانَ، أَنّ " رَجُلًا اجْتَلَا بِامْرَأَتِهِ فِي طَرِيقٍ، فَجَعَلَ لَهَا عُمَرُ الصَّدَاقَ كَامِلًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبدا لرحمن بن ثوبان فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے راستہ میں اپنی بیوی کو برہنہ کیا تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اس کے لئے پورے مہر کا فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17536]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17536، ترقيم محمد عوامة 16968)