حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا اطَّلَعَ مِنْهَا عَلَى مَا لَا يَحِلُّ لِغَيْرِهِ وَجَبَ الصَّدَاقُ وَعَلَيْهَا الْعِدَّةُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب خاوند نے بیوی کی ان جگہوں کو دیکھ لیا جنہیں دیکھنا کسی اور کے لئے حلال نہیں تو مہر اور عدت واجب ہوگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17535]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17535، ترقيم محمد عوامة 16967)