☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16967
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16967
حدیث نمبر: 16967 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا اطَّلَعَ مِنْهَا عَلَى مَا لَا يَحِلُّ لِغَيْرِهِ وَجَبَ الصَّدَاقُ وَعَلَيْهَا الْعِدَّةُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب خاوند نے بیوی کی ان جگہوں کو دیکھ لیا جنہیں دیکھنا کسی اور کے لئے حلال نہیں تو مہر اور عدت واجب ہوگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17535]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17535، ترقيم محمد عوامة 16967)
پچھلی حدیث → (16966) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16968)