☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 16958
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 16958
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، أَنّ " رَجُلًا تَزَوَّجَ امْرَأَةً، فَقَالَ عندَهَا، فَأَرْسَلَ مَرْوَانُ إلَى زَيْدٍ، فَقَالَ: لَهَا الصَّدَاقُ كَامِلًا , فَقَالَ مَرْوَانُ: إنَّهُ مِمَّنْ لَا يُتَّهَمُ , فَقَالَ لَهُ زَيْدٌ: لَوْ أَنَّهَا جَاءَتْ بِحَمْلٍ أَوْ بِوَلَدٍ أَكُنْتَ تُقِيمُ عَلَيْهَا الْحَدَّ؟"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سلیمان بن یسار فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے کسی عورت سے شادی کی اور اس کے ساتھ دوپہر کو کچھ وقت گزارا۔ مروان نے حضرت زید سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ ایسی عورت کے لئے پورا مہر ہوگا۔ مروان نے کہا کہ وہ شخص ان لوگوں میں سے نہیں جنہیں متہم کیا جائے۔ حضرت زید نے فرمایا کہ اگر وہ حاملہ ہوجائے یا بچے کو جنم دے تو کیا آپ اس پر حد قائم کریں گے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17526]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17526، ترقيم محمد عوامة 16958)
← Previous Hadith (16957) Back to Bab Next Hadith → (16959)