☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
باندی کو خریدنے کے بعد حمل سے محفوظ ہونے کایقین کرنا ضروری ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← باندی کو خریدنے کے بعد حمل سے محفوظ ہونے کایقین کرنا ضروری ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 16881 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، عَنْ عَبْدِ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيِّ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، فِي " الرَّجُلِ يَشْتَرِي الْأَمَةَ الْعَذْرَاءَ، قَالَ: لَا يَقْرَبَنَّ مَا دُونَ رَحِمِهَا حَتَّى يَسْتَبْرِئَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص باندی خریدے تو اس کے حمل سے پاک ہونے کا یقین کرلینے تک اس کے قریب نہ جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17445]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17445، ترقيم محمد عوامة 16881)
حدیث نمبر: 16882 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا إبْرَاهِيمُ بْنُ صَدَقَةَ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي " رَجُلٍ يَشْتَرِي جَارِيَةً عَذْرَاءَ، قَالَ: يَسْتَبْرِئُ رَحِمَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص باندی خریدے تو اس کے رحم کے خالی ہونے کا یقین کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17446]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17446، ترقيم محمد عوامة 16882)
حدیث نمبر: 16883 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ رَبِيعٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " يَسْتَبْرِئُهَا وَإِنْ كَانَتْ بِكْرًا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ باندی کے حمل سے پاک ہونے کا یقین کرلے خواہ وہ باکرہ ہی کیوں نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17447]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17447، ترقيم محمد عوامة 16883)
حدیث نمبر: 16884 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ مُبَارَكٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، مِثْلَهُ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ سے بھی یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17448]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17448، ترقيم محمد عوامة 16884)
حدیث نمبر: 16885 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، فِي " رَجُلٍ اشْتَرَى جَارِيَةً بَيْنَ أَبَوَيْهَا عَذْرَاءَ قَالَ: يَسْتَبْرِئُهَا بِحَيْضَتَيْنِ , وَإِنْ لَا تَحِيضُ فَبِخَمْسَةٍ وَأَرْبَعِينَ يَوْمًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جو شخص باندی خریدے تو دو حیضوں تک اس کے حمل سے پاک ہونے کا یقین کرلے اور اگر اسے حیض نہ آتے ہوں تو پینتالیس دن تک انتظار کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17449]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17449، ترقيم محمد عوامة 16885)
حدیث نمبر: 16886 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " إِنِ اشْتَرَى أَمَةً عَذْرَاءَ فَلَا يَسْتَبْرِئُهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جو پردہ نشین باندی خریدے اس کے حمل سے پاک ہونے کا یقین کرنا ضروری نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17450]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17450، ترقيم محمد عوامة 16886)