حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ رَبِيعٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " يَسْتَبْرِئُهَا وَإِنْ كَانَتْ بِكْرًا".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ باندی کے حمل سے پاک ہونے کا یقین کرلے خواہ وہ باکرہ ہی کیوں نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17447]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17447، ترقيم محمد عوامة 16883)