حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، فِي " رَجُلٍ اشْتَرَى جَارِيَةً بَيْنَ أَبَوَيْهَا عَذْرَاءَ قَالَ: يَسْتَبْرِئُهَا بِحَيْضَتَيْنِ , وَإِنْ لَا تَحِيضُ فَبِخَمْسَةٍ وَأَرْبَعِينَ يَوْمًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جو شخص باندی خریدے تو دو حیضوں تک اس کے حمل سے پاک ہونے کا یقین کرلے اور اگر اسے حیض نہ آتے ہوں تو پینتالیس دن تک انتظار کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17449]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17449، ترقيم محمد عوامة 16885)