☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من كره العزل ولم يرخص فيه
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب النكاح← من كره العزل ولم يرخص فيه
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 10
Hadith No.: 16862 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَبَا بَكْرٍ ، وَعُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، عَنِ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ فُضَيْلٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، أَنَّ أَبَا بَكْرٍ ، وَعُمَرَ " كَانَا يَكْرَهَانِ الْعَزْلَ وَيَأْمُرَانِ النَّاسَ بِالْغُسْلِ عنهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو بکر اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ ما عزل کو مکروہ قرار دیتے تھے اور اس کے بعد غسل کے وجوب کے قائل تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17424]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17424، ترقيم محمد عوامة 16862)
Hadith No.: 16863 Musannaf Ibn Abi Shaibah
وَعُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ: أَنَّ رِجَالًا مِنَ الْمُهَاجِرِينَ" كَانُوا يَكْرَهُونَ الْعَزْلَ، مِنْهُمْ فُلَانٌ وَفُلَانٌ، وَعُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ کچھ مہاجرین حضرات عزل کو مکروہ قرار دیتے تھے ان میں دوسروں کے ساتھ حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ بھی تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17425]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17425، ترقيم محمد عوامة 16863)
Hadith No.: 16864 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ زِرٍّ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: " الْعَزْلُ الْوَأْدُ الْخَفِيُّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عزل زندہ درگور کرنے کی ایک شکل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17426]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17426، ترقيم محمد عوامة 16864)
Hadith No.: 16865 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ هِشَامٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ، قَالَ: نَا مَيْمُونُ بْنُ مِهْرَانَ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ اشْتَرَى جَارِيَةً لِبَعْضِ بَنِيهِ، فَقَالَ:" مَا لِي لَا أَرَاهَا تَحْمِلُ , لَعَلَّكَ تَعْزِلُ عنهَا، وَلَوْ أَعْلَمُ ذَلِكَ لَأَوْجَعْتُ ظَهْرَكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت میمون بن مہران کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اپنے بیٹے کے لئے ایک باندی خریدی۔ کچھ عرصہ بعد فرمایا کہ یہ حاملہ کیوں نہیں ہوتی! شاید تم اس سے عزل کرتے ہو؟ اگر مجھے پتہ چلا تو میں تمہیں ماروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17427]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17427، ترقيم محمد عوامة 16865)
Hadith No.: 16866 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَبِي أُمَامَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ خُمَيْرٍ، عَنْ سُلَيْمِ بْنِ عَامِرٍ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ :" فِي الْعَزْلِ: مَا كُنْتُ أَرَى أَنَّ مُسْلِمًا يَفْعَلُهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو امامہ عزل کے بارے میں فرماتے ہیں کہ میں کسی مسلمان سے اس کی توقع نہیں رکھتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17428]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17428، ترقيم محمد عوامة 16866)
Hadith No.: 16867 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ عَبْدِ الْوَاحِدِ الْمَالِكِيِّ، عَنْ سَالِمٍ:" فِي الْعَزْلِ قَالَ: هِيَ الْمَوْءُودَةُ الْخَفِيَّةُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سالم فرماتے ہیں کہ عزل زندہ درگور کرنے کی ایک شکل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17429]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17429، ترقيم محمد عوامة 16867)
Hadith No.: 16868 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ: أَنَّهُ" كَانَ يَكْرَهُ الْعَزْلَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اسود عزل کو مکروہ قرار دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17430]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17430، ترقيم محمد عوامة 16868)
Hadith No.: 16869 Musannaf Ibn Abi Shaibah
الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ ، مندل بْنِ عَلِيٍّ ، جَعْفَرِ بْنِ أَبِي مُغِيرَةَ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي الْهُذَيْلِ ، جَرِيرٍ
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ ، عَنْ مندل بْنِ عَلِيٍّ عن جَعْفَرِ بْنِ أَبِي مُغِيرَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي الْهُذَيْلِ ، عَنْ جَرِيرٍ ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ:" يَا رَسُولَ اللَّهِ , مَا خَلَصْتُ إلَيْكَ مِنَ الْمُشْرِكِينَ إلَّا بِقَيْنَةٍ وَأَنَا أَعْزِلُ عنهَا أُرِيدُ بِهَا السُّوقَ , فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: جَاءَهَا مَا قُدِّرَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جریر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک آدمی حضور 5 کی خدمت میں حاضر ہوا اور اس نے عرض کیا کہ میں مشرکین سے صرف ایک باندی ہی بچا کے لاسکا ہوں اور میں اس سے عزل کرتا ہوں۔ حضور 5 نے فرمایا کہ اسے تقدیر یہاں لائی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17431]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17431، ترقيم محمد عوامة 16869)
Hadith No.: 16870 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنُ نُمَيْرٍ ، مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، مُحَمَّدِ بْنِ إبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ ، أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، وَأَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلٍ ، أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، وَأَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلٍ ، عنهما جميعا، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ:" لَمَّا أَصَبْنَا سَبْيَ بَنِي الْمُصْطَلِقِ اسْتَمْتعنا وَعَزَلْنَا عنهُنَّ قَالَ: وَقَعْتُ عَلَى جَارِيَةٍ فِي سُوقِ بَنِي قَيْنُقَاعَ فَمَرَّ بِي رَجُلٌ مِنْ يَهُودَ، فَقَالَ: مَا هَذِهِ الْجَارِيَةُ يَا أَبَا سَعِيدٍ؟ , قُلْتُ: جَارِيَةٌ لِي أَبِيعُهَا , قَالَ: هَلْ كُنْتَ تُصِيبُهَا؟ قَالَ: قُلْتُ: نَعَمْ , قَالَ: فَلَعَلَّكَ تَبِيعُهَا وَفِي بَطْنِهَا مِنْكَ سَخْلَةٌ؟ قَالَ: قُلْتُ: كُنْتُ أَعْزِلُ عنهَا , قَالَ: تِلْكَ الْمَوْءُودَةُ الصُّغْرَى , قَالَ: فَجِئْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لَهُ , فَقَالَ: كَذَبَتْ يَهُودُ، كَذَبَتْ يَهُودُ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ بنو مصطلق کی عورتیں قیدی بن کر ہمارے ہاتھ لگیں۔ ہم ان سے جماع کرتے تھے اور عزل کرتے تھے۔ پھر ایک دن میں ایک باندی کے ساتھ بنو قینقاع کے بازار میں تھا کہ ایک یہودی میرے پاس سے گذرا اور بولا اے ابو سعید یہ باندی کیسی! میں نے کہا میری باندی ہے اور میں اسے بیچنا چاہتا ہوں۔ اس نے پوچھا کہ کیا تم نے اس سے جماع کیا ہے؟ میں نے کہا ہاں۔ اس نے کہا کہ تم اسے بیچنا چاہتے ہو حالانکہ ہوسکتا ہے کہ اس کے پیٹ میں تمہارا نطفہ موجود ہو۔ میں نے کہا کہ میں اس سے عز ل کیا کرتا تھا۔ اس نے کہا کہ یہ زندہ درگور کرنے کی ایک شکل ہے۔ میں حضور 5 کی خدمت میں حاضر ہوا اور سار ا واقعہ عرض کیا تو آپ نے فرمایا کہ یہود نے جھوٹ بولا یہود نے جھوٹ بولا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17432]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17432، ترقيم محمد عوامة 16870)
Hadith No.: 16871 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنُ نُمَيْرٍ ، مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَيَّانَ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَيْرِيزٍ ، أبا سعيد الخدري
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَيَّانَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَيْرِيزٍ ، قَالَ: دَخَلْتُ أَنَا، وَأَبُو ضَمْرَةَ الْمَازِنِيُّ، فوجدنا أبا سعيد الخدري ، يُحَدِّثُ كَمَا يُحَدِّثُ أَبُو سَلَمَةَ، وَأَبُو أُمَامَةَ، أن النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" كَذَبَتْ يَهُودُ" , وَقَالَ فِي آخِرِ الْحَدِيثِ:" وَمَا عَلَيْكُمْ أَنْ لَا تَفْعَلُوا وَقَدْ قَدَّرَ اللَّهُ مَا هُوَ خَالِقٌ مِنْ خَلْقِهِ إلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن محیریز کہتے ہیں کہ میں اور حضرت ابو صرمہ مازنی حاضر ہوئے تو ہم نے حضرت ابو سعید خدری کو وہی بات بیان کرتے سنا جو ابو سلمہ اور ابو امامہ بیان کررہے تھے۔ کہ نبی پاک 5 نے فرمایا کہ یہود نے جھوٹ بولا اور اس حدیث کے آخر میں یہ ہے کہ تم ایسا نہ کرو کیونکہ اللہ تعالیٰ نے قیامت تک پیدا ہونے والوں کی تقدیر کا فیصلہ کردیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17433]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17433، ترقيم محمد عوامة 16871)