ابْنُ نُمَيْرٍ ، مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَيَّانَ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَيْرِيزٍ ، أبا سعيد الخدري
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَيَّانَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَيْرِيزٍ ، قَالَ: دَخَلْتُ أَنَا، وَأَبُو ضَمْرَةَ الْمَازِنِيُّ، فوجدنا أبا سعيد الخدري ، يُحَدِّثُ كَمَا يُحَدِّثُ أَبُو سَلَمَةَ، وَأَبُو أُمَامَةَ، أن النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" كَذَبَتْ يَهُودُ" , وَقَالَ فِي آخِرِ الْحَدِيثِ:" وَمَا عَلَيْكُمْ أَنْ لَا تَفْعَلُوا وَقَدْ قَدَّرَ اللَّهُ مَا هُوَ خَالِقٌ مِنْ خَلْقِهِ إلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن محیریز کہتے ہیں کہ میں اور حضرت ابو صرمہ مازنی حاضر ہوئے تو ہم نے حضرت ابو سعید خدری کو وہی بات بیان کرتے سنا جو ابو سلمہ اور ابو امامہ بیان کررہے تھے۔ کہ نبی پاک 5 نے فرمایا کہ یہود نے جھوٹ بولا اور اس حدیث کے آخر میں یہ ہے کہ تم ایسا نہ کرو کیونکہ اللہ تعالیٰ نے قیامت تک پیدا ہونے والوں کی تقدیر کا فیصلہ کردیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17433]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17433، ترقيم محمد عوامة 16871)