وَعُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ: أَنَّ رِجَالًا مِنَ الْمُهَاجِرِينَ" كَانُوا يَكْرَهُونَ الْعَزْلَ، مِنْهُمْ فُلَانٌ وَفُلَانٌ، وَعُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ کچھ مہاجرین حضرات عزل کو مکروہ قرار دیتے تھے ان میں دوسروں کے ساتھ حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ بھی تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17425]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17425، ترقيم محمد عوامة 16863)