☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کیا مکاتبہ باندی کو آزاد کے بعد اختیار ہوگا؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← کیا مکاتبہ باندی کو آزاد کے بعد اختیار ہوگا؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 16817 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَكٍ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ،" فِي الْمُكَاتَبَةِ , قَالَ: تُخَيَّرُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن زید فرماتے ہیں کہ مکاتبہ باندی کو آزاد ی کے بعد اختیار ہوگا۔ (مکاتبہ باندی سے مراد ایسی باندی جس کا مالک اس سے ایک مخصوص رقم کی وصولی کے بعد اسے آزاد کرنے کا معاہدہ کرلے۔) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17372]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17372، ترقيم محمد عوامة 16817)
حدیث نمبر: 16818 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَكٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ فِرَاسٍ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ: " تُخَيَّرُ الْمُكَاتَبَةُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ مکاتبہ باندی کو آزاد ی کے بعد اختیار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17373]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17373، ترقيم محمد عوامة 16818)
حدیث نمبر: 16819 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ مَنْصُورٍ، وَمُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا كَانَتِ امْرَأَةٌ أَعَانَهَا زَوْجُهَا عَلَى مُكَاتَبَتِهَا ثُمَّ أُعْتِقَتْ فَلَا خِيَارَ لَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر مکاتبہ باندی کی آزادی کے لئے اس کے خاوند نے اس کی مدد کی تو آزادی کے بعد اسے اختیار نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17374]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17374، ترقيم محمد عوامة 16819)
حدیث نمبر: 16820 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ، فِي الْمُكَاتَبَةِ تَسْعَى وَمَعَهَا زَوْجُهَا، قَالَ:" لَهَا الْخِيَارُ وَإِنْ سَعَى مَعَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ مکاتبہ باندی کو آزادی کے بعد اختیار ہوگا خواہ اس کے خاوند نے اس کے ساتھ مکاتبت کی رقم ادا کرنے میں کوشش کی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17375]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17375، ترقيم محمد عوامة 16820)