حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ، فِي الْمُكَاتَبَةِ تَسْعَى وَمَعَهَا زَوْجُهَا، قَالَ:" لَهَا الْخِيَارُ وَإِنْ سَعَى مَعَهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ مکاتبہ باندی کو آزادی کے بعد اختیار ہوگا خواہ اس کے خاوند نے اس کے ساتھ مکاتبت کی رقم ادا کرنے میں کوشش کی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17375]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17375، ترقيم محمد عوامة 16820)