حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَكٍ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ،" فِي الْمُكَاتَبَةِ , قَالَ: تُخَيَّرُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن زید فرماتے ہیں کہ مکاتبہ باندی کو آزاد ی کے بعد اختیار ہوگا۔ (مکاتبہ باندی سے مراد ایسی باندی جس کا مالک اس سے ایک مخصوص رقم کی وصولی کے بعد اسے آزاد کرنے کا معاہدہ کرلے۔) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17372]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17372، ترقيم محمد عوامة 16817)