☽ 17 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في تعظيم البيت
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب الحج← في تعظيم البيت
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 7
حديث رقم: 16077 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ نَصْرِ بْنِ عَدِيٍّ، قَالَ: سَمِعْتُ مُجَاهِدًا، يَقُولُ:" إنَّمَا سُمِّيَ الْبَيْتُ الْعَتِيقُ لِأَنَّهُ أُعْتِقَ مِنَ الْجَبَابِرَةِ , فَلَيْسَ جَبَّارٌ يَدَّعِي أَنَّهُ لَهُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ کعبہ کا نام بیت عتیق اس لیے رکھا گیا ہے کیونکہ اس کو جابروں سے آزاد کیا گیا ہے، پس کوئی جابر یہ نہیں کہہ سکتا کہ خانہ کعبہ میرا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16570]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16570، ترقيم محمد عوامة 16077)
حديث رقم: 16078 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، وغُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، وعَطَاءٍ، وطَاوُسٍ فَاجْعَلْ أَفْئِدَةً مِنَ النَّاسِ تَهْوِي إِلَيْهِمْ سورة إبراهيم آية 37 قَالُوا:" تَهْوِي إلَيْهِ قُلُوبُهُمْ يَأْتُونَهُ يَعْنِي الْبَيْتَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ اور حضرت عطاء اور حضرت طاؤس اللہ تعالیٰ کے ارشاد { فَاجْعَلْ اَفْئِدَۃً مِّنَ النَّاسِ تَھْوِیْ اِلَیْھِمْ } کے متعلق فرماتے ہیں کہ ان کے دل اس کی طرف پھیر دیئے گئے ہوں وہ اس کے پاس آتے ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16571]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16571، ترقيم محمد عوامة 16078)
حديث رقم: 16079 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ أَبِي الْهَيْثَمِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ جَعَلَ اللَّهُ الْكَعْبَةَ الْبَيْتَ الْحَرَامَ قِيَامًا لِلنَّاسِ سورة المائدة آية 97، قَالَ:" شِدَّةً لِدِينِهِمْ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر اللہ تعالیٰ کے ارشاد { جَعَلَ اللّٰہُ الْکَعْبَۃَ الْبَیْتَ الْحَرَامَ قِیٰمًا لِّلنَّاسِ } کے متعلق فرماتے ہیں کہ ان کے دین و مذہب کی شدت کی وجہ سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16572]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16572، ترقيم محمد عوامة 16079)
حديث رقم: 16080 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، قَالَ: نا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ:" إنَّمَا سُمِّيَتِ الْكَعْبَةُ لِأَنَّهَا مُرَبَّعَةٌ , وَإِنَّمَا سُمِّيَتِ الْبُدْنُ مِنْ أَجْلِ السِّمَانَةِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ کعبہ کا نام کعبہ اس لیے رکھا گیا ہے کیونکہ مربع ہے، بدنہ کو بدنہ اس لیے کہتے ہیں کیونکہ یہ موٹے ہوتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16573]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16573، ترقيم محمد عوامة 16080)
حديث رقم: 16081 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ غَالِبٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ وَإِذْ جَعَلْنَا الْبَيْتَ مَثَابَةً لِلنَّاسِ سورة البقرة آية 125، قَالَ:" يَحُجُّونَ ثُمَّ يَعُودُونَ".
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر اللہ تعالیٰ کے ارشاد { وَ اِذْ جَعَلْنَا الْبَیْتَ مَثَابَۃً لِّلنَّاسِ } کے متعلق فرماتے ہیں کہ لوگ حج کے لیے آتے ہیں پھر وہ دوبارہ اس کا اعادہ کرتے ہیں (باربار حج کرتے ہیں)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16574]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16574، ترقيم محمد عوامة 16081)
حديث رقم: 16082 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ مَالِكِ بْنِ مِغْوَلٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" يَحُجُّونَ وَلَا يَقْضُونَ مِنْهُ وَطَرًا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ لوگ حج کے لیے آتے ہیں لیکن وہاں اپنا کوئی مقصد اور مطلب پورا نہیں کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16575]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16575، ترقيم محمد عوامة 16082)
حديث رقم: 16083 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " لَوْلَا أَنَّهُ قَالَ: فَاجْعَلْ أَفْئِدَةً مِنَ النَّاسِ سورة إبراهيم آية 37 لَازْدَحَمَتْ عَلَيْهِ فَارِسٌ وَرُومٌ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر یہ نہ کہا ہوتا کہ { فَاجْعَلْ اَفْئِدَۃً مِّنَ النَّاسِ } تو فارس وروم والوں کا اس پر اژدہام ہوجاتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16576]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16576، ترقيم محمد عوامة 16083)