حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ مَالِكِ بْنِ مِغْوَلٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" يَحُجُّونَ وَلَا يَقْضُونَ مِنْهُ وَطَرًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ لوگ حج کے لیے آتے ہیں لیکن وہاں اپنا کوئی مقصد اور مطلب پورا نہیں کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16575]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16575، ترقيم محمد عوامة 16082)