☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16082
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16082
حدیث نمبر: 16082 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ مَالِكِ بْنِ مِغْوَلٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" يَحُجُّونَ وَلَا يَقْضُونَ مِنْهُ وَطَرًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ لوگ حج کے لیے آتے ہیں لیکن وہاں اپنا کوئی مقصد اور مطلب پورا نہیں کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16575]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16575، ترقيم محمد عوامة 16082)
پچھلی حدیث → (16081) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16083)