حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ غَالِبٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ وَإِذْ جَعَلْنَا الْبَيْتَ مَثَابَةً لِلنَّاسِ سورة البقرة آية 125، قَالَ:" يَحُجُّونَ ثُمَّ يَعُودُونَ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر اللہ تعالیٰ کے ارشاد { وَ اِذْ جَعَلْنَا الْبَیْتَ مَثَابَۃً لِّلنَّاسِ } کے متعلق فرماتے ہیں کہ لوگ حج کے لیے آتے ہیں پھر وہ دوبارہ اس کا اعادہ کرتے ہیں (باربار حج کرتے ہیں)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16574]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16574، ترقيم محمد عوامة 16081)