☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16081
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16081
حدیث نمبر: 16081 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ غَالِبٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ وَإِذْ جَعَلْنَا الْبَيْتَ مَثَابَةً لِلنَّاسِ سورة البقرة آية 125، قَالَ:" يَحُجُّونَ ثُمَّ يَعُودُونَ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر اللہ تعالیٰ کے ارشاد { وَ اِذْ جَعَلْنَا الْبَیْتَ مَثَابَۃً لِّلنَّاسِ } کے متعلق فرماتے ہیں کہ لوگ حج کے لیے آتے ہیں پھر وہ دوبارہ اس کا اعادہ کرتے ہیں (باربار حج کرتے ہیں)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16574]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16574، ترقيم محمد عوامة 16081)
پچھلی حدیث → (16080) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16082)