حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، قَالَ: نا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ:" إنَّمَا سُمِّيَتِ الْكَعْبَةُ لِأَنَّهَا مُرَبَّعَةٌ , وَإِنَّمَا سُمِّيَتِ الْبُدْنُ مِنْ أَجْلِ السِّمَانَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ کعبہ کا نام کعبہ اس لیے رکھا گیا ہے کیونکہ مربع ہے، بدنہ کو بدنہ اس لیے کہتے ہیں کیونکہ یہ موٹے ہوتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16573]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16573، ترقيم محمد عوامة 16080)