☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات پیدل چل کرحج کرنے کو پسند فرماتے ہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جو حضرات پیدل چل کرحج کرنے کو پسند فرماتے ہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 16002 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ صَخْرٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّهُ قَالَ:" إنِّي أَتَحَرَّجُ فِي نَفْسِي أَنْ أَمُوتَ قَبْلَ أَنْ أَحُجَّ مَاشِيًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ یہ مجھ میں ایک کمزوری اور کمی ہوگی اگر میں پیدل حج کرنے سے قبل مرجاؤں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16491]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16491، ترقيم محمد عوامة 16002)
حدیث نمبر: 16003 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ ابْنِ أُبَيٍّ نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ , " أَنَّ إبْرَاهِيمَ وَإِسْمَاعِيلَ حجا وهما ماشيان"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد سے مروی ہے کہ حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل نے پیدل چل کر حج فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16492]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16492، ترقيم محمد عوامة 16003)
حدیث نمبر: 16004 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ جَعْفَرٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " حَجَّ الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ مَاشِيًا وَنَجَائِبُهُ تُقَادُ إلَى جَنْبِهِ" , قَالَ حَفْصٌ: أَحْسَبُهُ، قَالَ: عَشْرًا
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جعفر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ نے چل کر حج کیا اور اونٹ ان کے پہلو میں چل رہا تھا، حضرت حفص فرماتے ہیں کہ میرا خیال ہے کہ دس مرتبہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16493]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16493، ترقيم محمد عوامة 16004)
حدیث نمبر: 16005 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ حَكِيمٍ، قَالَ: رَأَيْتُ نَافِعَ بْنَ جُبَيْرٍ " يَقْضِي مَنَاسِكَهُ عَلَى رِجْلَيْهِ وَيُعَرِّفُ عَلَى رِجْلَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عثمان بن حکیم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع بن جبیر کو دیکھا آپ نے تمام مناسک حج پیدل چل کر کیے اور عرفات میں قیام بھی پیدل چل کر فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16494]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16494، ترقيم محمد عوامة 16005)
حدیث نمبر: 16006 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ، قَالَ: " حَجَجْتُ مَعَ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ مَاشِيًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل بن عبد الملک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کے ساتھ پیدل چل کر حج کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16495]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16495، ترقيم محمد عوامة 16006)
حدیث نمبر: 16007 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو أُسَامَةَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: سَأَلْتُ نَافِعًا حَجَّ ابْنُ عُمَرَ مَاشِيًا؟ قَالَ: لَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع سے دریافت کیا، کیا حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے پیدل حج کیا ہے؟ آپ نے فرمایا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16496]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16496، ترقيم محمد عوامة 16007)