حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ جَعْفَرٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " حَجَّ الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ مَاشِيًا وَنَجَائِبُهُ تُقَادُ إلَى جَنْبِهِ" , قَالَ حَفْصٌ: أَحْسَبُهُ، قَالَ: عَشْرًا
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جعفر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ نے چل کر حج کیا اور اونٹ ان کے پہلو میں چل رہا تھا، حضرت حفص فرماتے ہیں کہ میرا خیال ہے کہ دس مرتبہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16493]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16493، ترقيم محمد عوامة 16004)