☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16004
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16004
حدیث نمبر: 16004 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ جَعْفَرٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " حَجَّ الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ مَاشِيًا وَنَجَائِبُهُ تُقَادُ إلَى جَنْبِهِ" , قَالَ حَفْصٌ: أَحْسَبُهُ، قَالَ: عَشْرًا
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جعفر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ نے چل کر حج کیا اور اونٹ ان کے پہلو میں چل رہا تھا، حضرت حفص فرماتے ہیں کہ میرا خیال ہے کہ دس مرتبہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16493]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16493، ترقيم محمد عوامة 16004)
پچھلی حدیث → (16003) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16005)