☽ 17 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من كان يحب المشي ويحج ماشيا
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب الحج← من كان يحب المشي ويحج ماشيا
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 6
حديث رقم: 16002 مصنف ابن أبي شيبة
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ صَخْرٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّهُ قَالَ:" إنِّي أَتَحَرَّجُ فِي نَفْسِي أَنْ أَمُوتَ قَبْلَ أَنْ أَحُجَّ مَاشِيًا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ یہ مجھ میں ایک کمزوری اور کمی ہوگی اگر میں پیدل حج کرنے سے قبل مرجاؤں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16491]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16491، ترقيم محمد عوامة 16002)
حديث رقم: 16003 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ ابْنِ أُبَيٍّ نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ , " أَنَّ إبْرَاهِيمَ وَإِسْمَاعِيلَ حجا وهما ماشيان"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد سے مروی ہے کہ حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل نے پیدل چل کر حج فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16492]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16492، ترقيم محمد عوامة 16003)
حديث رقم: 16004 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ جَعْفَرٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " حَجَّ الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ مَاشِيًا وَنَجَائِبُهُ تُقَادُ إلَى جَنْبِهِ" , قَالَ حَفْصٌ: أَحْسَبُهُ، قَالَ: عَشْرًا
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت جعفر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ نے چل کر حج کیا اور اونٹ ان کے پہلو میں چل رہا تھا، حضرت حفص فرماتے ہیں کہ میرا خیال ہے کہ دس مرتبہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16493]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16493، ترقيم محمد عوامة 16004)
حديث رقم: 16005 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ حَكِيمٍ، قَالَ: رَأَيْتُ نَافِعَ بْنَ جُبَيْرٍ " يَقْضِي مَنَاسِكَهُ عَلَى رِجْلَيْهِ وَيُعَرِّفُ عَلَى رِجْلَيْهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عثمان بن حکیم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع بن جبیر کو دیکھا آپ نے تمام مناسک حج پیدل چل کر کیے اور عرفات میں قیام بھی پیدل چل کر فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16494]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16494، ترقيم محمد عوامة 16005)
حديث رقم: 16006 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ، قَالَ: " حَجَجْتُ مَعَ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ مَاشِيًا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل بن عبد الملک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کے ساتھ پیدل چل کر حج کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16495]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16495، ترقيم محمد عوامة 16006)
حديث رقم: 16007 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو أُسَامَةَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: سَأَلْتُ نَافِعًا حَجَّ ابْنُ عُمَرَ مَاشِيًا؟ قَالَ: لَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع سے دریافت کیا، کیا حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے پیدل حج کیا ہے؟ آپ نے فرمایا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16496]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16496، ترقيم محمد عوامة 16007)