حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو أُسَامَةَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: سَأَلْتُ نَافِعًا حَجَّ ابْنُ عُمَرَ مَاشِيًا؟ قَالَ: لَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع سے دریافت کیا، کیا حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے پیدل حج کیا ہے؟ آپ نے فرمایا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16496]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16496، ترقيم محمد عوامة 16007)