☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16007
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16007
حدیث نمبر: 16007 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو أُسَامَةَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: سَأَلْتُ نَافِعًا حَجَّ ابْنُ عُمَرَ مَاشِيًا؟ قَالَ: لَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع سے دریافت کیا، کیا حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے پیدل حج کیا ہے؟ آپ نے فرمایا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16496]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16496، ترقيم محمد عوامة 16007)
پچھلی حدیث → (16006) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16008)