☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في الإيضاع في وادي محسر
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الحج← في الإيضاع في وادي محسر
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 13
Hadith No.: 15884 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إبْرَاهِيمَ، أَنّ عَائِشَةَ " كَانَتْ تُسْرِعُ فِي وَادِي مُحَسِّرٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا وادی محسّر میں سواری کو تیز چلاتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16364]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16364، ترقيم محمد عوامة 15884)
Hadith No.: 15885 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنّ ابْنَ عُمَرَ " لَمَّا أَتَى وَادِيَ مُحَسِّرٍ ضَرَبَ رَاحِلَتَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر جب وادی محسّر میں پہنچتے تو سواری کو تیز کرنے کے لیے مارتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16365]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16365، ترقيم محمد عوامة 15885)
Hadith No.: 15886 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ عُمَارَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، أَنّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ " أَوْضَعَ فِي وَادِي مُحَسِّرٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود وادی محسر میں سواری کو تیز چلاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16366]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16366، ترقيم محمد عوامة 15886)
Hadith No.: 15887 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ إسْمَاعِيلَ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّهُ " لَمْ يَرَ بَأْسًا بِالْإِيضَاعِ فِي وَادِي مُحَسِّرٍ وَكَرِهَهُ فِي جِبَالِ عَرَفَاتٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما وادی محسر میں سواری کو تیز چلانے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے اور عرفات کی پہاڑیوں میں ایسا کرنے کو ناپسند سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16367]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16367، ترقيم محمد عوامة 15887)
Hadith No.: 15888 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ ذَرٍّ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ عُقْبَةَ مَوْلَى أَدْلَمَ بْنِ نَاعِمَةَ الْحَضْرَمِيِّ، أَنَّهُ دَفَعَ مَعَ الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ مِنْ جَمْعٍ فَلَمْ يَزِدْ عَلَى السَّيْرِ , فَلَمَّا أَتَى وَادِيَ مُحَسِّرٍ، قَالَ:" ارْجُزْ بِصَوْتِكَ وَارْكُضْ بِرِجْلِكَ وَاضْرِبْ بِسَوْطِكَ , وَدَفَعَ فِي الْوَادِي حَتَّى اسْتَوَتْ بِهِ الْأَرْضُ , وَخَرَجَ مِنَ الْوَادِي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عقبہ سے مروی ہے کہ وہ حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ مزدلفہ سے نکلے، آپ تیز نہیں چلے، جب وادی محسّر میں آئے تو فرمایا کہ آواز بلند کرو اور پاؤں سے ایڑ لگا دو اور کوڑے سے سواری کو مارو اور وادی سے نکلو، یہاں تک کہ زمین ہموار ہوگئی اور وہ وادی محسّر سے نکل گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16368]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16368، ترقيم محمد عوامة 15888)
Hadith No.: 15889 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عُمَرُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كَانَ عُمَرُ يُوضِعُ , يَقُولُ:" إلَيْكُنَّ تَعْدُو قَلِقًا وَضِينُهَا مُعْتَرِضٌ فِي بَطْنِهَا جَنِينُهَا مُخَالِفٌ دِينَ النَّصَارَى دِينُهَا" قَالَ:
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عروہ سے مروی ہے کہ حضرت عمر سواری کو تیز کرتے اور یہ اشعار پڑھتے: ”تیری طرف سواری تیز رفتاری سے چلتی ہے، حتیٰ کہ کمزور ہوجاتی ہے۔ اس کے پیٹ میں اس کا بچہ حرکت کرتا ہے، اس کا دین نصاریٰ کے دین سے مختلف ہے۔ راوی کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن زبیر سواری کو بہت تیز چلاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16369]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16369، ترقيم محمد عوامة 15889)
Hadith No.: 15890 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِي عُثْمَانَ، قَالَ: رَأَيْتُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ " يُوضِعُ فِي وَادِي مُحَسِّرٍ وَهُوَ عَلَى بِرْذَوْنٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن ابو عثمان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز کو غیر عربی گھوڑے پر سوار وادی محسّر سے تیز چلتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16372]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16372، ترقيم محمد عوامة 15890)
Hadith No.: 15891 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ مُعَاذٍ، عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ، قَالَ: رَأَيْتُ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ " يُوضِعُ فِي وَادِي مُحَسِّرٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت معاذ ابو العلائ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم بن محمد کو وادی محسّر میں تیز چلتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16373]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16373، ترقيم محمد عوامة 15891)
Hadith No.: 15892 Musannaf Ibn Abi Shaibah
وكِيعٌ ، سُفْيَانَ ، أَبِي الزُّبَيْرِ ، جَابِرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ , أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " أَوْضَعَ فِي وَادِي مُحَسِّرٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وادی محسّر میں سواری کو تیز فرما دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16374]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16374، ترقيم محمد عوامة 15892)
Hadith No.: 15893 Musannaf Ibn Abi Shaibah
وكِيعٌ ، عُمَرَ بْنِ ذَرٍّ ، مُجَاهِدٍ ، أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ ذَرٍّ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ , أَنّ النَّبِيَّ عَلَيْهِ السَّلامُ " أَفَاضَ وَعَلَيْهِ السَّكِينَةُ , وَأَمَرَهُمْ بِالسَّكِينَةِ , وَأَوْضَعَ فِي وَادِي مُحَسِّرٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زید بن اسامہ سے مروی ہے کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چلے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر سکینہ تھا اور ان کو بھی سکینہ کا حکم فرمایا اور وادی محسّر میں سواری کو تیز فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16375]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16375، ترقيم محمد عوامة 15893)
Hadith No.: 15894 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَفْصٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ مِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ، عَنْ عُمَرَ ، أَنَّهُ " أَوْضَعَ فِي وَادِي مُحَسِّرٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر نے وادی محسّر میں سواری کو تیز کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16376]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16376، ترقيم محمد عوامة 15894)
Hadith No.: 15895 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّهُ " أَوْضَعَ فِي وَادِي مُحَسِّرٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اسی طرح فرماتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16377]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16377، ترقيم محمد عوامة 15895)
Hadith No.: 15896 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَسَدِيُّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنِ الْمُسَيِّبِ بْنِ رَافِعٍ، عَنْ عُبَيْدَةَ، أَنَّهُ " أَوْضَعَ فِي وَادِي مُحَسِّرٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبیدہ بھی اسی طرح فرماتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16378]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16378، ترقيم محمد عوامة 15896)