حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِي عُثْمَانَ، قَالَ: رَأَيْتُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ " يُوضِعُ فِي وَادِي مُحَسِّرٍ وَهُوَ عَلَى بِرْذَوْنٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن ابو عثمان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز کو غیر عربی گھوڑے پر سوار وادی محسّر سے تیز چلتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16372]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16372، ترقيم محمد عوامة 15890)