☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 15889
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 15889
عُمَرُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كَانَ عُمَرُ يُوضِعُ , يَقُولُ:" إلَيْكُنَّ تَعْدُو قَلِقًا وَضِينُهَا مُعْتَرِضٌ فِي بَطْنِهَا جَنِينُهَا مُخَالِفٌ دِينَ النَّصَارَى دِينُهَا" قَالَ:
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عروہ سے مروی ہے کہ حضرت عمر سواری کو تیز کرتے اور یہ اشعار پڑھتے: ”تیری طرف سواری تیز رفتاری سے چلتی ہے، حتیٰ کہ کمزور ہوجاتی ہے۔ اس کے پیٹ میں اس کا بچہ حرکت کرتا ہے، اس کا دین نصاریٰ کے دین سے مختلف ہے۔ راوی کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن زبیر سواری کو بہت تیز چلاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16369]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16369، ترقيم محمد عوامة 15889)
← Previous Hadith (15888) Back to Bab Next Hadith → (15890)