☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15889
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15889
حدیث نمبر: 15889 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كَانَ عُمَرُ يُوضِعُ , يَقُولُ:" إلَيْكُنَّ تَعْدُو قَلِقًا وَضِينُهَا مُعْتَرِضٌ فِي بَطْنِهَا جَنِينُهَا مُخَالِفٌ دِينَ النَّصَارَى دِينُهَا" قَالَ:
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ سے مروی ہے کہ حضرت عمر سواری کو تیز کرتے اور یہ اشعار پڑھتے: ”تیری طرف سواری تیز رفتاری سے چلتی ہے، حتیٰ کہ کمزور ہوجاتی ہے۔ اس کے پیٹ میں اس کا بچہ حرکت کرتا ہے، اس کا دین نصاریٰ کے دین سے مختلف ہے۔ راوی کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن زبیر سواری کو بہت تیز چلاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16369]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16369، ترقيم محمد عوامة 15889)
پچھلی حدیث → (15888) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15890)